ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

خیبرپختونخوا حکومت کا صوبائی اسمبلی آج تحلیل نہ کرنےکا فیصلہ

ویب ڈیسک
23 Dec, 2022

23 دسمبر ، 2022

ویب ڈیسک
23 Dec, 2022

23 دسمبر ، 2022

خیبرپختونخوا حکومت کا صوبائی اسمبلی آج تحلیل نہ کرنےکا فیصلہ

post-title

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی اسمبلی کو آج تحلیل نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  خیبرپختونخوا حکومت وزیراعلیٰٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کیے جانے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے اور  صوبائی حکومت نے فی الحال اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے اب تک ایڈوائس تیار  نہیں کی ہے۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰ کے پی محمود  خان نے کہا ہےکہ خیبرپختونخوا اسمبلی آج تحلیل نہیں کررہے، اس سلسلے میں  عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، عمران خان نے جیسے ہی حکم دیا گورنرکو اسمبلی تحلیل کرنےکی ایڈوائس بھیج دوں گا۔

واضح  رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اعلان کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے آج اسمبلی تحلیل کرنےکا اعلان کیا تھا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM