ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

کورونا وائرس مزید 7 افراد کی جان لے گیا، 411 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

کورونا وائرس مزید 7 افراد کی جان لے گیا، 411 نئے کیسز رپورٹ

post-title

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان بھر میں کورونا سے مزید 7 مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 704 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (NCOC)کےاعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 411 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح0.92   فیصد رہی۔ یاد رہے اب تک پنجاب میں 4 لاکھ 42 ہزار 876، سندھ میں 4 لاکھ 75 ہزار 97، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار 888، بلوچستان میں 33 ہزار 471، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 411، اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 601 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 542 کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM