ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

کورونا پابندیوں کے حوالے سے سندھ اورپنجاب میں نرمی

عیزہ عمران
16 Oct, 2021

16 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
16 Oct, 2021

16 اکتوبر ، 2021

کورونا پابندیوں کے حوالے سے سندھ اورپنجاب میں نرمی

post-title

لاہور:  کورونا پابندیوں کے حوالے سے سندھ اورپنجاب میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اور سندھ بھر میں ہفتہ کے ساتوں دن کاروباری معمولات بحال رہیں گے۔ہوٹلز اور ریسٹورنٹس  میں انڈور ڈائننگ کی 50فیصد گنجائش کی اجازت ہوگی۔
انڈور شادیوں کی تقریبات کی اجازت صرف 300 ویکسی نیٹڈ افراد کی گنجائش کے ساتھ  ہوگی۔ آؤٹ ڈور شادیوں میں 500 ویکسی نیٹڈ افراد کی اجازت ہو گی۔ سندھ میں آوٹ ڈور تقریبات  میں ایک ہزار ویکسینٹڈ افراد شرکت کر سکیں گے۔
تمام مزارات مکمل ویکسی نیٹڈ افراد کے لیے کھلیں رہیں گے۔ سینما گھر مکمل ویکسینٹڈ افراد کےلیے کھلے رہیں گے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM