ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

قومی ویمن کرکٹر بسمہ امجد ٹریننگ کیمپ کے دوران زخمی

ویب ڈیسک
31 Oct, 2021

31 اکتوبر ، 2021

ویب ڈیسک
31 Oct, 2021

31 اکتوبر ، 2021

قومی ویمن کرکٹر بسمہ امجد ٹریننگ کیمپ کے دوران زخمی

post-title

قومی ویمن کرکٹر بسمہ امجد پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی ریجنل اکیڈمی سندھ میں ٹریننگ کیمپ کے دوران سر پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئیں۔رپورٹس کے مطابق پی سی بی کی اکیڈمی میں ٹریننگ کے دوران سر پر گیند لگنے سے  بسمہ امجد زخمی ہوئیں۔ 


 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں پی سی بی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ سندھ ریجنل اکیڈمی میں خواتین کے تربیتی کیمپ کے دوران بسمہ امجد کو سر پر چوٹ لگ گئی تھی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ و ہ ایک ذمہ دار ادارے کے طور پر بسمہ کی صحت اور علاج کے اخراجات کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM