ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

کوہلی کی خراب پرفارمنس پردعاہی کرسکتا ہوں:محمد رضوان

ویب ڈیسک
13 May, 2022

13 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
13 May, 2022

13 مئی ، 2022

کوہلی کی خراب پرفارمنس پردعاہی کرسکتا ہوں:محمد رضوان

post-title

لاہور: (ویب ڈیسک)  پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی خراب پرفارمنس پرمیں صرف ان کیلئے دعا ہی کر سکتا ہوں۔ ویرات کوہلی اس وقت اپنے کیریئر کی بدترین فارم میں ہیں۔

واضح رہے کہ ویرات کوہلی اس وقت اپنے کیریئر کی بدترین فارم میں ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ پچھلے دو سے ڈھائی سال کے دوران کسی بھی فارمیٹ میں بمشکل ہی کوئی سنچری بناسکے ہیں

ایک انٹرویو میں محمد رضوان کا کہنا تھاکہ میں یہ کہوں گا کہ ویرات کوہلی ایک چیمپئن کھلاڑی ہیں لیکن اس وقت ہم ان کیلئے دعا ہی کرسکتے ہیں کیونکہ وہ ایک محنتی کھلاڑی ہیں۔ ان کے برے وقت پر محمد رضوان کا کہنا تھا کہ مشکل وقت آتے ہیں اور چیزیں آسان بھی ہوجاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر کھلاڑی سنچری سکور کرتا ہے اور پھر مسلسل صفر پر بھی آؤٹ ہوتا ہے ، یہ سب اسی طرح چلتا رہتا ہے۔

رضوان نے کہا  پْرامید ہوں کہ وہ اپنی محنت کے ذریعے ان تمام چیزوں پر قابو پالیں گے ۔ خیال رہے کہ ویرات کوہلی نے اپنے 15 سالہ کیریئر میں پہلی بار آئی پی ایل کے ایک ہی سیزن میں 3 مرتبہ گولڈن ڈکس (پہلی گیند پر صفر پر آؤٹ) لیے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM