ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

کم عمر امریکی نوجوان نے انوکھا  ریکارڈ قائم کر لیا

ویب ڈیسک
17 Dec, 2021

17 دسمبر ، 2021

ویب ڈیسک
17 Dec, 2021

17 دسمبر ، 2021

کم عمر امریکی نوجوان نے انوکھا  ریکارڈ قائم کر لیا

post-title

گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ایک نوجوان جب منہ کھولتا ہے تو اس کے منہ کے نچلے اور اوپر کے حصے کی درمیانی پیمائش 4  انچ ہوتی ہے،امریکی ریاست مینیسوٹا کے ایک کم عمر نوجوان نے بہت بڑے منہ کھولنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
آئزک جانسن نامی اس نوجوان نے ابتدائی طور پر 2019 میں اس وقت ریکارڈ قائم کیا تھا جب اس کی عمر صرف 14 برس تھی اور اس کے منہ کھولنے پر اس کا درمیانی فاصلہ 3 اعشاریہ 67 انچ تھالیکن اس کے چند ماہ بعد یہ ریکارڈ پنسلوانیہ کے ایک اور نوجوان نے اپنے نام کرلیا تھا لیکن اب دو سال سے زیادہ عرصے کے بعد آئزک جانسن نے چار مکمل انچ کے مساوی اپنا منہ کھول کر ایک بار پھر یہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
اس حوالے سے جانسن کا کہنا ہے کہ ان کا خیال ہے کہ یہ وقت کے ساتھ مزید بڑھے گا اور میں زیادہ پیمائش کے مطابق اپنا منہ کھول سکوں گا،نوجوان نے بتایا کہ اسے آئندہ برس اٹلی میں ہونے والے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کے لیے ایک ٹی وی شو میں مدعو کیا گیا ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM