ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

قصور میں  اغواکی بڑھتی ہو ی و ارداتیں

راجوشہزاد
27 Jul, 2022

27 جولائی ، 2022

راجوشہزاد
27 Jul, 2022

27 جولائی ، 2022

قصور میں  اغواکی بڑھتی ہو ی و ارداتیں

post-title

قصور کے گردونواح میں اغٖواء کی چار مختلف وارداتوں میں ایک عورت سمیت چار افراد کو اغواء کرلیا گیا۔

اعجاز رسول نے پولیس تھانہ صدر پھولنگر میں اطلاع دی ہے کہ میرا 11سالہ بیٹا خرم اعجاز  فیکٹری کینٹین سے دینا ناتھ کےگھر کیلیے  نکلا جو تاحال گھر نہیں پہنچا اپنے طور پر بھی کافی تلاش کیا مگر کوئی سراغ نہیں ملا۔

لیاقت علی نے پولیس تھانہ منڈی عثمانوالہ میں درخواست دی ہے کہ میرا 16سالا بھتیجا بشارت علی سکنہ داؤ کے کلاں گھر سے کسی کام کو نکلا جو تاحال گھر کو نہیں پہنچا خدشہ ہے کہ کسی نامعلوم نے اغواء کرلیا ہے۔

کوٹ بڈھا سنگھ کے رہائشی اللہ دتہ نے پولیس تھانہ سٹی چونیاں میں درخواست دی ہے کہ ملزمان اشرف اور اسکے ساتھیوں نے میری بہوحلیمہ بی بی کو بدکاری کی نیت سے اغواء کرلیا ہے اسے بازیاب کروایا جائے۔

مقام کے رہائشی محمد خالد نے پولیس تھانہ چھانگا مانگ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میرا 14/15سالہ بیٹا محمد فیضان درس میں پڑھنے کے لیے گیا جو تاحال گھر کو نہیں پہنچا اسے تلاش کیا جائے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM