ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

خاتون نرس کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار

عیزہ عمران
01 Oct, 2021

01 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
01 Oct, 2021

01 اکتوبر ، 2021

خاتون نرس کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار

post-title

لاہور :  لاہور میں خاتون نرس کو ہراساں کرنے والاشعیب نامی اوباش گرفتار کر لیا گیا۔
ایس پی رضا صفدر کاظمی کے مطا بق شعیب نامی اوباش نے کام پر جاتی لڑکی کو زبردستی موٹرسائیکل پر بٹھانے کی کوشش کی،لڑکی کے انکارپر ملزم نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دی۔ملزم لڑکی کا پیچھا کرتا رہا اور مسلسل ہراساں کرتا رہا۔
خاتون کی 15 کی کال پر فوری ریسپانڈ کرتے ہوئے ملزم کو دھر لیا گیا۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM