ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج ہلکی بارش کا امکان

ویب ڈیسک
23 Jun, 2022

23 جون ، 2022

ویب ڈیسک
23 Jun, 2022

23 جون ، 2022

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج ہلکی بارش کا امکان

post-title

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج شہر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا  ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ حب ،گڈاپ ٹاؤن، اورنگی اور سرجانی میں ہلکی بارش کا امکان رہے گا جب کہ ٹھٹھہ سے کراچی کے درمیان ساحلی پٹی پر  بھی شام میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کے مطابق شہر  میں حبس اور گرمی کے باعث شمال مغرب میں مقامی سطح پربادل بنے کا امکان ہے جس کے باعث شام میں ہلکی بارش متوقع ہے۔

سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ آج گزشتہ روز جیسی موسمی صورتحال کا کوئی امکان نہیں اور آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جس دوران شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM