ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

کراچی میں لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی زندگی اجیرن

ویب ڈیسک
24 May, 2022

24 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
24 May, 2022

24 مئی ، 2022

کراچی میں لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی زندگی اجیرن

post-title

کراچی میں شدید گرمی کے بعد کئی کئی گھنٹوں کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔

گزشتہ شب مائی کلاچی روڈ پر شہریوں نے غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف رات بھر احتجاج کیا۔

 کے الیکٹرک کے تمام دعوے بے کار ہوگئے اور شہر  میں 6 سے 12 گھنٹوں کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

علاوہ  ازیں پنجاب کے دیہی علاقوں میں 14 گھنٹے اوربلوچستان کے دیہی علاقوں میں 20 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

دوسری جانب سندھ کے دیگر علاقوں میں بھی شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کم نہ ہو سکی۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM