ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

کراچی چیمبر کا شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ مسترد 

ویب ڈیسک
24 May, 2022

24 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
24 May, 2022

24 مئی ، 2022

کراچی چیمبر کا شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ مسترد 

post-title

پاکستان بزنسل کونسل اور کراچی چیمبر آف کامرس نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ مسترد کر دیا۔

کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر نے وزیراعظم اور وزیر خزانہ سے نوٹس لینے اور شرح سود کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان بزنس کونسل نے بھی شرح سود بڑھانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اجناس کے باعث ہونے والی مہنگائی کو روکنے میں شرح سود بڑھانے سے مدد ملے گی اور  اس سے اسمگلنگ کو فائدہ ہوگا۔

ایک بیان میں صدر کراچی چیمبر نے کہا کہ شرح سود میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی، اور برآمدات بری طرح متاثر ہوں گی جب کہ معیشت تباہ ہو جائے گی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM