ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

home-add

مہیش بھٹ مسلمان ہو چکے، کنگنا نے دعوے کیساتھ نام بھی بتا دیا

ویب ڈیسک
05 Sep, 2022

05 ستمبر ، 2022

ویب ڈیسک
05 Sep, 2022

05 ستمبر ، 2022

مہیش بھٹ مسلمان ہو چکے، کنگنا نے دعوے کیساتھ نام بھی بتا دیا

post-title

آئے دن اپنے متنازعہ بیانات کے باعث خبروں کی زینت بنی رہنے والی بالی وڈ اداکارہ کا کہنا ہے کہ معروف ڈائریکٹر اور اداکارہ عالیہ بھٹ کے والد مہیش بھٹ نے اپنا مذہب تبدیل کر لیا ہے۔

کنگنا رناوت نے انسٹاگرام اسٹوری پر کچھ ویڈیوز شیئر کیں اور الزام عائد کیا کہ مہیش بھٹ اپنا مذہب اور اصلی نام لوگوں سے چھپاتے ہیں اور شاعری کے ذریعے لوگوں کو تشدد کی طرف مائل کرتے ہیں۔

کنگنا نے کہا کہ مہیش بھٹ نے اپنا نام اور مذہب سونی راز دان سے شادی کے لیے تبدیل کیا ہے، یہ (اسلم) خوبصورت نام ہے، انہیں چھپانا نہیں چاہیے۔

واضح رہے کہ کنگنا رناوت اور مہیش بھٹ میں 2020  سے اختلافات چل رہے ہیں، مہیش بھٹ کی بیٹی پوجا بھٹ نے اپنی فلم میں کنگنا کو کردار دینے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد کنگنا اور مہیش بھٹ کے تعلقات خراب ہو گئے۔

واضح رہے کہ اداکارہ کنگنا نے مہیش بھٹ کی ہی فلم 'گینگسٹر سے 2006 میں فلمی کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM