ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.    "پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہے".    Paperless driving license system is going to be introduced in Punjab.    Foolproof Security on the eve of Urs of Data Ali Hajveri (RA) and Chehlum of Hazrat Imam Hussain (AS).   

  کالعدم تنظیم مارچ: پتھراؤ آنسو گیس شیلنگ جاری

ویب ڈیسک
23 Oct, 2021

23 اکتوبر ، 2021

ویب ڈیسک
23 Oct, 2021

23 اکتوبر ، 2021

  کالعدم تنظیم مارچ: پتھراؤ آنسو گیس شیلنگ جاری

post-title

 لاہور کے علاقہ آزادی چوک کے قریب کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان اور پولیس میں 
سنیچر کی صبح جھڑپیں، کارکنوں کی جانب سے شدید پتھراؤ جبکہ پولیس کی جانب سے آنسو گیس شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال کیا گیا۔ 

 کالعدم تنظیم کا اسلام آباد کی جانب مارچ  جاری، پولیس کی بڑی نفری تعینات جبکہ شاہدرہ میں کنٹینر لگا کر راستے مکمل بلاک کر دئیے گئے ہیں۔ لاہور میں جزوی طور پر انٹرنیٹ سروس آج بھی بند ہے۔ شہریوں کو نہ صرف آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے بلکہ آنسو گیس اور پتھراؤ سے بھی شہری پریشان ہیں۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM