ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

’کابل ائیر پورٹ حملے سے متعلق نیا انکشاف ‘

ویب ڈیسک
02 Sep, 2021

02 ستمبر ، 2021

ویب ڈیسک
02 Sep, 2021

02 ستمبر ، 2021

’کابل ائیر پورٹ حملے سے متعلق نیا انکشاف ‘

post-title

کابل:چند روز قبل افغان دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے ایبے گیٹ پر ہونے والے دھماکے سے متعلق نئے انکشافات منظر عام پر آئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل ائیر پورٹ پر ہونے والے دھماکوں سے پہلے برطانیہ اور  امریکا کو حملوں کے خطرات کا علم تھا، اس کے باوجود برطانوی سفارت خانے نے انخلا کے خواہش مند افغان شہریوں کو ائیرپورٹ کے ایبے گیٹ پر جمع ہونے کی ہدایت کی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ انکشاف برطانوی حکام کی سامنے آنے والی ای میلز سے ہوا ہے جس کے  بعد برطانوی حکومت کی جانب سے  ای میلز کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
خیال رہے کہ چند روز قبل کابل کے ائیرپورٹ کے قریب ایبے گیٹ پر  ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں  13 امریکی فوجیوں سمیت تقریباً 200افراد ہلاک ہو گئے تھے۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM