ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں

ویب ڈیسک
23 Jun, 2022

23 جون ، 2022

ویب ڈیسک
23 Jun, 2022

23 جون ، 2022

کےالیکٹرک صارفین کیلئے بجی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں

post-title

کراچی : شہر قائد کے باسیوں کیلئے بری خبر، کے الیکٹرک نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے درخواست دائر کردی۔

کے الیکٹرک کی جانب سے 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگا گیا ہے، منظوری کی صورت میں صارفین پر 22 ارب 65 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

کے الیکٹرک نے مئی کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں تاریخی اضافے کی درخواست کی ہے، نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 4 جولائی کو سماعت کرے گا۔
 

 

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM