ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

جنید صفدر نے ولیمے کاکارڈ خود شیئر کر دیا

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

جنید صفدر نے ولیمے کاکارڈ خود شیئر کر دیا

post-title

مسلم لیگ  (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر نےا پنے ولیمے کاکارڈ  فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام (Instagram)پر شیئر کر دیا۔ یاد رہے گزشتہ روز  جنید صفدر کے  ولیمے کا رڈسوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا تھا۔ اپنی  پوسٹ میں جنید صفدر نے  ولیمے کے کارڈ کی تصویر لگائی جس پر ان کی اوراہلیہ عائشہ کی تصویر دیکھی جا سکتی ہے جبکہ  ساتھ ہی دونوں کے نام بھی لکھے گئے ہیں۔ یاد رہے، دونوں کا نکاح 22 اگست کو لندن میں ہوا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ولیمے کی تقریب شریف خاندان کےآبائی گھر رائے ونڈ میں ہونے کا امکان ہے۔ یہ بھی یاد رہے  جنید صفدر کے ولیمےکی تاریخ( 17 دسمبر) کی تصدیق چند روز قبل اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مریم نواز کے کیس کی سماعت کے دوران وکیل اعظم نذیر تارڑ نے کی تھی۔ 

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM