ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

جماعت اسلامی لاہور کے زیرِ اہتمام مہنگائی کے خلاف ریلی

ویب ڈیسک
11 Jun, 2022

11 جون ، 2022

ویب ڈیسک
11 Jun, 2022

11 جون ، 2022

جماعت اسلامی لاہور کے زیرِ اہتمام مہنگائی کے خلاف ریلی

post-title

لاہور : (اے پی این این )  جماعت اسلامی لاہور کے زیرِ اہتمام مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف اسٹیٹ بینک مال روڈ سے فیصل چوک تک ایک ريلی نکالی جا رہی ہے۔

 فیصل چوک میں ٹریلر لگا کر سٹیج تیار کیا جا رہا ہے اور سڑک پر کرسیاں لگائی جا رہی ہیں  ۔اس سلسلہ میں ریگل چوک سے جانب فیصل ٹریفک کے لیے بند ہے۔ ہائی کورٹ سے آنے والی ٹریفک جانب قادری ڈائیورٹ کی جا رہی ہے جبکہ آواری چوک سے آنے والی ٹریفک فیصل چوک فوارے سے گھوم کر مین مال روڈ پر رواں دواں ہے۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM