ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

جنت مرزا کی ٹک ٹاک پرفالوورز کی تعداد 1کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کر گئی

ویب ڈیسک
24 Nov, 2021

24 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
24 Nov, 2021

24 نومبر ، 2021

جنت مرزا کی ٹک ٹاک پرفالوورز کی تعداد 1کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کر گئی

post-title

پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ، ماڈل اور اداکارہ جنت مرزا کےویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک TikTokپر فالوورز کی تعداد 1کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی جنت مرزا ملک کی وہ پہلی شخصیت بن گئی ہیں جنہیں کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 1کروڑ 70 لاکھ ( 17 ملین )سے زائدصارفین نے فالو کیا ہوا ہو۔ یاد رہے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام(Instagram) پر جنت مرزا کو 3 ملین یعنی 30 لاکھ لوگ فالو کرتے ہیں۔۔20سالہ جنت مرزا، پاکستان کے معروف صنعتی شہر فیصل آباد میں آرٹس کالج کی طالبہ ہیں۔

 

 

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM