ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

ویرات کوہلی کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دینے والے کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک
23 Nov, 2021

23 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
23 Nov, 2021

23 نومبر ، 2021

ویرات کوہلی کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دینے والے کی ضمانت منظور

post-title

 انڈین کرکٹرویرات کوہلی ا وراداکارہ انوشکاشرما کی 10 ماہ کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دینے والے  23 سالہ شہری کو ممبئی کی ایک عدالت نے ضمانت دے دی ہے۔ بھارت کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ رام ناگیش نے ٹی ٹوئنٹی(T20) ورلڈکپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعدویرات اور انوشکا کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دی تھی، جسے بعد ازاں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مبئی کی عدالت نے 20 نومبر کے روزانڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (IIT) کےگریجویٹ  رام ناگیش کی ضمانت منظور کی تھی۔ یاد رہے رام ناگیش کو ممبئی پولیس نے رواں ماہ کے شروع میں کرکٹر ویرات کوہلی کی بیٹی کو آن لائن ریپ کی دھمکی دینے پر گرفتار کیا تھا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM