ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت متعدد لگژری اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ختم

ویب ڈیسک
19 Aug, 2022

19 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
19 Aug, 2022

19 اگست ، 2022

گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت متعدد لگژری اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ختم

post-title

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے لگژری اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی کے خاتمے کی منظوری دے دی۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی  رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں  تمام لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دی۔

ای سی سی نے پابندی ہٹنے کے بعد 30 جون سے 31 جولائی کے دوران آنے والا سامان جاری کرنے کی سفارش کی اور درآمدی سامان سرچارج کی وصولی کے بعد جاری کرنے کی ہدایت کی۔

وزارت خزانہ کے مطابق گاڑیوں اور  موبائل فونز سمیت 860 اشیاء پر پابندی ہٹادی گئی ہے جب کہ  ان اشیاء کا تعلق 33 مختلف کیٹیگریز سے ہے۔

وفاقی حکومت نے 19 مئی کو تین ماہ کیلئے پابندی عائد کی تھی اور درآمدی اشیاء پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ تجارتی شراکت داروں کے مطالبے پر کیا گیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM