ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

لاہور:پولیس کا غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف آپریشن

ویب ڈیسک
07 Jul, 2022

07 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
07 Jul, 2022

07 جولائی ، 2022

لاہور:پولیس کا غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف آپریشن

post-title

صرف دو روز میں شہر سے 559 مقدمات درج کر کے 561 ملزمان کو گرفتار کیا۔

سٹی  ڈویژن  نے 75 مقدمات درج کر کے 76 ملزمان کو  گرفتار کر لیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز کینٹ ڈویژن نے 175 مقدمات  درج کر کے 176 ملزمان گرفتار کر لئے۔

سہیل  چوہدریسول لائن ڈویژن نے 47 مقدمات درج کر کے 47 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ڈی آئی جی آپریشنزصدر ڈویژن نے 165 مقدمات درج کر کے 165 ملزمان کو گرفتار کیا۔

سہیل چوہدریاقبال ٹاؤن ڈویژن نے 63 مقدمات درج کر کے 63 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ڈی آئی جی آپریشنزماڈل ٹاؤن ڈویژن میں 34 مقدمات درج کر کے 34 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ڈی آئی جی آپریشنزسہیل چوہدر ی، منظور شدہ مویشی منڈیوں کے علاوہ کسی کو جانور فروخت کرنے کی اجازت نہیں، حکومت کی جانب سے غیر قانونی مویشی منڈیاں چلانے پر سختی سے عمل درآمد کرایاجا ئے گا۔
WhatsApp Image 2022-07-07 at 4.28.37 PM
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM