ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر کی اپنی بیٹیوں کے ہمراہ لبرٹی سینٹر آمد

ویب ڈیسک
27 Aug, 2022

27 اگست ، 2022

ویب ڈیسک
27 Aug, 2022

27 اگست ، 2022

معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر کی اپنی بیٹیوں کے ہمراہ لبرٹی سینٹر آمد

معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر کی اپنی بیٹیوں کے ہمراہ لبرٹی سینٹر آمد، افتخار ٹھاکر نے خواتین کے مخصوص ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سینٹر لبرٹی کا وزٹ کیا ۔افتخار ٹھاکر نے اپنی بیٹیوں کے ڈرائیونگ لائسنس بنوائے، معروف کامیڈین نے نئے ڈرائیونگ لائسنس کے طریقہ کار کے مختلف مراحل کا جائزہ بھی لیا، کامیڈین افتخار ٹھاکر ٹیسٹنگ سنٹر عملے کے رویہ سے انتہائی خوش۔

 خواتین کیلئے ڈرائیونگ سینٹر بنانے پر سی ایم پنجاب اور سی ٹی او لاہور کا مشکور ہوں، معروف کامیڈین ۔خواتین بغیر ڈرائیونگ لائسنس ہرگز گاڑی نہ چلائیں،  افتخار ٹھاکر۔ سنٹر میں تمام خواتین عملہ کی تعیناتی خوش آئند ہے، خواتین بااختیار ہونگیں تو معاشرہ ترقی کرے گا،  افتخار ٹھاکر


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM