ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

لاہور: باغبانپورہ کے علاقے میں فائرنگ سے میاں بیوی کا قتل

ویب ڈیسک
18 Jul, 2022

18 جولائی ، 2022

ویب ڈیسک
18 Jul, 2022

18 جولائی ، 2022

لاہور: باغبانپورہ کے علاقے میں فائرنگ سے میاں بیوی کا قتل

post-title

باغبانپورہ کہ علاقے شادی پورہ میں فائرنگ سے میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ، ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا نے جا ئے وقوعہ کا دورہ کیا۔

نامعلوم ملزمان نے سیڑھی لگا کر چھت پر سوتے میاں بیوی پر فائرنگ کی مقتولین کی شناخت 30 سالہ شہزاد اور 28 سالہ فرح نام سے ہوئی ہے۔

مقتولین پر ایک سال قبل بھی گھر میں گھس کر حملہ کیا گیا تھا جسکا 8 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہوا تھا۔

ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ خصوصی ٹیم تشکیل دے کر گردونواح کے کیمرے چیک کیے جا رہے ہیں، قتل میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM