ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

حدیقہ کیانی کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

عیزہ عمران
02 Oct, 2021

02 اکتوبر ، 2021

عیزہ عمران
02 Oct, 2021

02 اکتوبر ، 2021

حدیقہ کیانی کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

post-title

لاہور:  پاپ موسیقی کی کامیاب گلوکارحدیقہ کیانی نے اپنی والدہ کے لیے مداحوں سے دُعاؤں کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ دعاؤں میں طاقت ہوتی ہے اور میری والدہ کو آپ کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے۔
اُنہوں نے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ میری والدہ کے سکون، خوشی، ہمت اور مضبوطی کے لیے دُعا کریں تاہم حدیقہ کیانی نے اپنے انسٹا گرام پیغام میں یہ واضح نہیں کیا کہ اُن کی والدہ کو کیا ہوا ہے۔

Capture-4
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM