ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

جیمز بانڈ  کی قیمتی گاڑی چوری

ویب ڈیسک
29 Aug, 2021

29 اگست ، 2021

ویب ڈیسک
29 Aug, 2021

29 اگست ، 2021

جیمز بانڈ  کی قیمتی گاڑی چوری

post-title

بر منگھم: ہالی وڈ کے معروف اسٹار ٹام کروز فلموں میں تو بڑے بڑے چوروں اور مجرموں کا پیچھا کرتے ہیں مگر کوئی من چلا چور خود ان کی بی ایم ڈبلیو چرا کر لے گیا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ گاڑی ان کی مشہور زمانہ فلم مشن امپوسبل سیریز کی ساتویں فلم کی عکس بندی کے دوران چوری ہوئی۔
مذکورہ واردات برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ہوئی جہاں وہ اپنی فلم کی شوٹنگ کے لیے آئے تھے۔ٹام کروز نے اپنی بی ایم ڈبلیو ایک ہوٹل کے باہر کھڑی کی تھی اور اس میں ہزاروں پانڈ کی مختلف اشیا بھی موجود تھیں تاہم بعدازاں پولیس نے ان کی گاڑی ڈھونڈ نکا لی اور اسے جیمز بانڈ کے حوالے کر دیا۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM