ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

حکومت کاصنعتوں کو گیس پر سبسڈی ختم کرنے کا پلان

ویب ڈیسک
09 Nov, 2021

09 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
09 Nov, 2021

09 نومبر ، 2021

حکومت کاصنعتوں کو گیس پر سبسڈی ختم کرنے کا پلان

post-title

گیس سپلائی کی کمی اور غیر پائیدار اوسط قیمت کے ساتھ حکومت ، تین مرحلوں والے ٹیرف ریشنلائزیشن پلان کے پہلے حصے کے طور پر، صنعتی شعبے کے لیے 6.5 ڈالر فی یونٹ کی سبسڈی واپس لینےکا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈان اخبار کے مطابق وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے  اس سلسلے میںسمری پہلے ہی وفاقی کابینہ کو بھیج دی تھی۔ منگل (کل) کو ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں معاملے کی فوری ضرورت کے پیش نظر سمری پر غور کیا جائے گا۔ایک سرکاری  اہلکار نے  ڈان اخبار کو بتایا کہجب انتہائی قلت اور درآمدی گیس پانچ گنا مہنگی ہو تو حکومتصنعت کو سستی گیس کی فراہمی کو یقینی نہیں بنا سکتی۔ان کے مطابق حکومت  صنعت کو بجلی کی طرف منتقل کرنے پر آمادہ کر رہی ہے کیونکہحکومت بجلی کم نرخوں پر فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔اس کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے۔ جو لوگ منتقل نہیں کر پاتے انہیں گیسسپلائی کی پوری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM