ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

ملک میں سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک
22 Dec, 2022

22 دسمبر ، 2022

ویب ڈیسک
22 Dec, 2022

22 دسمبر ، 2022

ملک میں سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری

post-title

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیزی  سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونے کا بھاؤ 1850 روپے بڑھا ہے۔

ایک تولہ سونے کا بھاؤ 1850 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 80 ہزار 650 روپے ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1586 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 54 ہزار 878 روپے ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 1815 ڈالر ہوگیا ہے۔ چار دن کے دوران ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 7950 روپے بڑھی ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM