ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

ویب ڈیسک
20 Dec, 2022

20 دسمبر ، 2022

ویب ڈیسک
20 Dec, 2022

20 دسمبر ، 2022

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

post-title

لاہور: (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ کے ساتھ پاکستان میں بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔


عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 1808 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3900 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 78 ہزار800 روپے ہو کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 3344 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 53 ہزار 292 روپے کی سطح پر آ گئی۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM