ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

home-add

کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر، جیو نیوز بن گیا پی سی بی کا آفیشل میڈیا پارٹنر

ویب ڈیسک
17 Sep, 2022

17 ستمبر ، 2022

ویب ڈیسک
17 Sep, 2022

17 ستمبر ، 2022

کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر، جیو نیوز بن گیا پی سی بی کا آفیشل میڈیا پارٹنر

post-title

کرکٹ شائقین کیلیے اچھی خبر ہے کہ جیو نیوز پاکستان کرکٹ بورڈ کا آفیشل کنٹینٹ میڈیا پارٹنر بن گیا ہے۔

جیو نیوز اب لا رہا ہے پاکستان کرکٹ کے سپر اسٹارز، کوچز اور آفیشلز کے خصوصی انٹریوز، میچ سے ہٹ کر کھلاڑیوں کی سرگرمیوں اور خصوصی ویڈیوز کے ساتھ اور بہت کچھ کیونکہ جیو نیوز بن گیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کا آفیشل کنٹینٹ میڈیا پارٹنر۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق جیو نیوز نے شفاف اور منصفانہ عمل کے ذریعے آفیشل کنٹینٹ میڈیا پارٹنر شپ کے حقوق حاصل کرلیے ہیں۔

جیو نیوز کو ستمبر 2022 سے اگست 2023 تک کے لیے پی سی بی کے آفیشل کنٹینٹ میڈیا پارٹنر شپ حقوق ملے ہیں۔اب جیو نیوز قومی کرکٹ ٹیم کی ہر سرگرمی کی خصوصی کوریج کرے گا، جیو نیوز اور پی سی بی کی اس پارٹنر شپ سے شائقینِ کرکٹ اور کھلاڑیوں کے درمیان فاصلے کم ہوں گے، یہ شراکت پاکستان کرکٹ کے اسٹار کھلاڑیوں کی شہرت کے نئے باب رقم کرے گی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM