ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

"  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.    IMFکے ساتھ معاملات طے پا گئے ، معاہدہ اسی ہفتے ہو گا، شوکت ترین.    UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ.    Major progress in Lahore Police Anti-Drug Campaign.    "میرا ڈونا بلیسڈ ڈریم "کا پہلا ٹریلر جاری.   

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اور ترکش یونیورسٹی کے مابین معاہدہ

ویب ڈیسک
26 Nov, 2021

26 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
26 Nov, 2021

26 نومبر ، 2021

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اور ترکش یونیورسٹی کے مابین معاہدہ

post-title

لاہور کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی(جی سی یو) اور ترکی کی یوزگت بوزوک یونیورسٹی کے درمیان تحقیقی تعاون اور فیکلٹی ایکسچینج کو فروغ دینے کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ معاہدے پر جی سی یو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی اوریوزگت بوزوک یونیورسٹی ترکی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احمت قرادگ کی جانب سے آن لائن دستخط کیےگئے۔ 10 نکاتی معاہدے پر دستخط کے بعد دونوں یونیورسٹیوں کے سربراہان اور عہدیداروں کے درمیان ویڈیو کانفرنس ہوئی۔پروفیسر ڈاکٹر اصغر زید ی کا کہنا تھاکہ ترکی اور پاکستان کی یونیورسٹیاں مل کر ریسرچ کے فروغ میں اہم کر دار اد اکرینگی۔ انہوں نے طلباء اور اساتذہ کے تبادلے اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے میں اپنی مکمل مدد کی یقینی دہانی کرائی۔ 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM