ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

home-add

گھریلو صارفین کودن میں صرف تین بار گیس فراہمی کا پلان

ویب ڈیسک
12 Nov, 2021

12 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
12 Nov, 2021

12 نومبر ، 2021

گھریلو صارفین کودن میں صرف تین بار گیس فراہمی کا پلان

post-title

 ملک میں گیس کی قلت کو کم کرنے کے لیے حکومت دسمبر سے مارچ کے دوران،  گھریلو صارفین کودن میں صرف تین بار گیس فراہم کرنے کا گیس لوڈ مینجمنٹ پلان بنارہی ہے۔ڈان اخبار کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او ای) کے ایک اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ رہائشی شعبے کو گیس صرف کھانا پکانے کے لیے دن میں تین بار فراہم کی جائے گی۔ اجلاس میں مزید بتایا گیا کہ جنوری، فروری اور مارچ میں ایل این جی کی کم دستیابی کی اطلاع  ہے۔اجلاس کو بتایا گیا کہ قومی پائپ لائن نیٹ ورک سے باہر بجلی اور کھاد کے شعبوں کے لیے وقف صارفین کو گیس کی فراہمی کسی غیر متوقع صورت حال کے بغیر مستحکم رہنے کی توقع ہے۔اس کیٹیگری میں طلب اور رسد میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM