ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

گڈانی:پکنک مناتے ہوئے باپ بیٹا ڈوب  کرجاں بحق  

ویب ڈیسک
10 May, 2022

10 مئی ، 2022

ویب ڈیسک
10 May, 2022

10 مئی ، 2022

گڈانی:پکنک مناتے ہوئے باپ بیٹا ڈوب  کرجاں بحق  

post-title

 

گڈانی (اے پی این این )پھوکاڑہ بیچ پر پکنک مناتے ہوئے باپ بیٹا ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سےکچھ سیاح گڈانی پھوکاڑہ بیچ پر پکنک منانے کیلئے آئےتھے جن میں ایک ہی خاندان کے افراد شامل ہیں پکنک منانے وقت بیٹا سفیان سمندر میں گرگیا جس کو بچاتے ہوئے باپ بھی اپنی جان کی بازی ہار گیا ۔

لسبیلہ چیف آفيسر گڈانی وڈیرہ محمد صالح جاموٹ کو سیاحوں کے ڈوبنے کی اطلاع ملی جس پر چیف آفيسر کی ہدایت پر لائف گارڈز اور گڈانی پولیس نے مل کر ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے نعشوں کو سمندر سے نکال کر آر ایچ سی گڈانی منتقل کر دیا ۔

ڈوبنے والوں میں 5 سالہ سفیان ولد رضوان جبکہ رضوان ولد مہربان سکنہ اورنگی کراچی شامل ہیں پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کر دیں
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM