ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ایک ہی گھر کے جاں بحق ہونیوالے پانچ افراد کی نماز جنازہ ادا، ہر آنکھ اشکبار

ڈاکٹر افضال احمد نوری
25 Jun, 2022

25 جون ، 2022

ڈاکٹر افضال احمد نوری
25 Jun, 2022

25 جون ، 2022

ایک ہی گھر کے جاں بحق ہونیوالے پانچ افراد کی نماز جنازہ ادا، ہر آنکھ اشکبار

post-title


دیپالپور:  (اےپی این این )دیپالپور کے نواحی علاقے حجرہ شاہ مقیم میں ایک ہی گھر کے جاں بحق ہونیوالے پانچ افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

ہزاروں افراد کی نماز جنازہ میں شرکت۔ فیملی کا گزشتہ شب چھانگا مانگا کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔جاں بحق ہونیوالوں میں منیراحمد ،بیوی منزہ ،دو بیٹے احمد اورفیضان شامل تھے۔زخمیوں میں منیر احمد کی بہن ماریہ صفدر اور ایک سالہ بچی زینب اصغر شامل تھیں۔

موٹر سائیکل سوار منیر احمد بھتیجی کے جنازے میں شرکت کیلئے فیملی کو لیکر آرہا تھا۔ سات سالہ بھتیجی اقصی تنویر کرنٹ لگنے سے حجرہ شاہ مقیم میں جاں بحق ہوئی تھی ۔منیر احمد قصاب عارضی طور پرمحنت مزدوری کے سلسلہ میں لاہور میں مقیم تھا ایک ہی فیملی کے پانچ جنازے اٹھنے پر فضا سوگوار ہر آنکھ اشکبار تھی۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM