ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

لاہور: شائقین کرکٹ میں پھول تقسیم، چائے سے بھی تواضع

ویب ڈیسک
14 Feb, 2022

14 فروری ، 2022

ویب ڈیسک
14 Feb, 2022

14 فروری ، 2022

لاہور: شائقین کرکٹ میں پھول تقسیم، چائے سے بھی تواضع

post-title

 سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر شائقین کرکٹ کو پھول دینے کا سلسلہ جاری۔ ایس پی ٹریفک آصف صدیق نے کرکٹ شائقین میں پھول تقسیم کئے۔ شہریوں کی جانب سے ٹریفک افسران کے اقدام پر خوشی کا اظہار۔

WhatsApp Image 2022-02-14 at 7.39.01 PM
پی ایس ایل میچز میں ٹریفک پولیس اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
 سی ٹی او لاہور منتظر مہد ی کے مطابق عوام کو میچز کے دوران ہر ممکن سہولیات دی جا رہی ہیں ۔ٹیموں کی موومنٹ کے دوران محدود وقت کےلئے ٹریفک ڈائیورٹ کروائی جاری ہے۔ صرف 6 سے 9 منٹ کے لئے ٹریفک کو روکا جا رہا ہے۔ منتظر مہدی نے بتایا کہ مو ومنٹ کے دوران دوران شہریوں کو متبادل روٹس سے گذارا جارہا ہے۔

مزید برآں شائقین کی لبرٹی چوک پر چائے سے بھی تواضع کی گئی۔

WhatsApp Image 2022-02-14 at 7.39.05 PM
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM