ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

فلورملزایسوسی ایشن ہڑتال کااعلان

ویب ڈیسک
15 Nov, 2021

15 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
15 Nov, 2021

15 نومبر ، 2021

فلورملزایسوسی ایشن ہڑتال کااعلان

post-title

پنجاب میں فلورملزایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعدصوبے میں آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلور ملز نے جنوبی پنجاب سے گندم اٹھانے کی پنجاب کی ہدایت سے بھی صاف انکار کر دیا ہے۔ فلور ملز کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سے گندم اٹھانے سے آٹا بہت زیادہ مہنگا پڑے گا۔فلور ملز ایسوسی ایشن نےیہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ محکمہ خوراک نے گندم کی فراہمی روک دی ہے۔دوسری جانب محکمہ خوراک پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں گندم کی قلت نہیں ، چندفلور مل مالکان مصنوعی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM