ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

بدلے کی آگ :7سالہ بچے سے بدفعلی اور قتل کے دو ملزم گرفتار

مسرت ثمینہ
20 Jan, 2022

20 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
20 Jan, 2022

20 جنوری ، 2022

بدلے کی آگ :7سالہ بچے سے بدفعلی اور قتل کے دو ملزم گرفتار

post-title

نیو کراچی میںملزم نے چچا سے جھگڑے کا بدلہ لینے کے لیے معصوم بچے کو اغوا کیا،پولیس نے کمسن بچے سے بدفعلی اور قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایس ایس پی سینٹرل کی سربراہی میں ٹیم نے ملزمان کا سراغ لگایا، ملزمان کے تیسرے ساتھی کو منشیات فروشی کے مقدمے میں گرفتار کیا جاچکا ہے جو اب جیل میں ہے، ملزم ندیم کو جیل سے ہی اس مقدمے میں گرفتار کیا جائیگا۔
ناصر آفتاب کے مطابق مقتول بچے کے چچا سے گلی میں بیٹھنے پر جھگڑا ہوا، ملزم نے بدلے کی آگ میں سبق سکھانے کی منصوبہ بندی کی اور ملزم عامر اقبال اپنے دو ساتھیوں سے مل کر بچے کو اغوا کرنے پہنچا، ندیم اور جواد کے ساتھ بچے کو بہلا پھسلا کر موٹر سائیکل پر بٹھایا۔
پولیس کا بتانا ہےکہ ملزمان نے ابدال شاہ مزار پہنچ کر پہلے نشہ کیا پھر نشے کی حالت میں 7 سالہ بچے سے زیادتی کی، تینوں ملزمان نے بار بار زیادتی کی پھر پکڑے جانے کے خوف سے بچے کو قتل کیا، قتل کے بعد بچے کا ٹراؤزر اس کے گلے میں باندھ دیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے ڈی این اے سیمپلز بھجوا دیے گئے ہیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM