ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

مظفر گڑھ میں خاتون سے مبینہ زیادتی،پولیس کے 4 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

ویب ڈیسک
27 Nov, 2021

27 نومبر ، 2021

مظفر گڑھ میں خاتون سے مبینہ زیادتی،پولیس کے 4 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

post-title

پنجاب پولیس نے مظفر گڑھ میں خاتون سے مبینہ زیادتی پرایک اے ایس آئی (ASI)سمیت 4 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مبینہ زیادتی کا واقعہ چند روز قبل مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں پیش آیا۔ پولیس نے مقدمے میں نامزد اے ایس آئی کو معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل کرایا جارہا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاندان نے کوٹ ادو میں رشتے دار خاتون کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا جس پر متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ 24 نومبر کو اے ایس آئی نے ملزمہ کی گرفتاری کے لیے ساتھ چلنےکو کہا لیکن اس کے انکار پراے ایس آئی اور اُس کے 3 ساتھیوں نے گھر میں گھس کر اس سےزیادتی کی۔خاتون کے مطابق ملزمان نے زیادتی کے بعد اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں اور فرار ہوگئے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM