ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

ویڈیو: یونانی باربر نے 47 سیکنڈ میں بال کاٹ کر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

ویب ڈیسک
14 Sep, 2022

14 ستمبر ، 2022

ویب ڈیسک
14 Sep, 2022

14 ستمبر ، 2022

ویڈیو: یونانی باربر نے 47 سیکنڈ میں بال کاٹ کر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

post-title

یونان کے شہر  ایتھنز سے تعلق رکھنے والا ہیئر اسٹائلسٹ دنیا کا تیز  ترین بال کاٹنے والا شخص بن گیا۔

باربر نے مشین کی سی تیزی سے اپنے ہاتھ چلاتے ہوئے صرف 47 سیکنڈ میں ایک شخص کے بال کاٹ کر گنیز  ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروایا۔

ویڈیو ناصرف گنیز ورلڈ ریکارڈ کے پیج پر موجود ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باربر نے بال کاٹنے کے لیے ٹریمر کا استعمال کیا اور بڑی مہارت سے ہیئر کٹنگ کی۔

 

 

ویڈیو میں گنیز ورلڈ ریکارڈ انتظامیہ کو ایک اسکیل کی مدد سے بالوں کو ناپتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM