ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

مشہورون ویلر و ٹک ٹاکر سٹنٹ دکھاتے گرفتار

مسرت ثمینہ
04 Feb, 2022

04 فروری ، 2022

مسرت ثمینہ
04 Feb, 2022

04 فروری ، 2022

مشہورون ویلر و ٹک ٹاکر سٹنٹ دکھاتے گرفتار

 ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایت پر مشہور ٹک ٹاکرون ویلر شاہنواز عرف چھوٹا بچہ کو گرفتارکر لیا گیا،خیال رہےملزم کی ون ویلنگ کی متعدد ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لیا تھا،شفیق آباد ڈولفن ٹیم نےکاروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کیا ۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان روڈ پر موٹر سائیکل سے ون ویلنگ کر رہے تھےجبکہ ملزمان ڈولفن ٹیم کو دیکھ کر موقع سے فرار ہو گئے۔ ون ویلر کی گر فتاری پر اہل علاقہ نے ڈولفن ٹیم سے شدید مزاحمت کی گرفتار کرنے پر ملزم کی شناخت شاہنواز عرف چھوٹا بچہ سے ہوئی۔ ڈی آئی جی آپریشنزملزم لاہور کی مختلف شاہراوں پر خطرناک ون ویلنگ کرتا تھا۔
واضح رہے ترجمان آپریشنز ونگ ملزم نےخواتین کے ساتھ اپنی متعدد ویڈیوز یو ٹیوب پر اپ لوڈ کر رکھی ہیں،ملزم کو گرفتار کر کے تھانہ شفیق آباد منتقل کر دیا گیاجبکہ مقدمہ درج کر لیا گیاہےڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر محمد عابد خان نے ڈولفن ٹیم کو شاباش دی ترجمان آپریشنز ونگ نےمزید کہا کہ ون ویلنگ کرنے والے اپنی اور دوسروں کی جان کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM