ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

عمران خان کے گرد گھیرا تنگ: سائفر سے متعلق تحقیقات کیلئے انکوائری ٹیم تشکیل

ویب ڈیسک
05 Oct, 2022

05 اکتوبر ، 2022

ویب ڈیسک
05 Oct, 2022

05 اکتوبر ، 2022

عمران خان کے گرد گھیرا تنگ: سائفر سے متعلق تحقیقات کیلئے انکوائری ٹیم تشکیل

post-title

اسلام آباد: (اے پی این این )  چیئرمین پی ٹی آئی کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، سائفر سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کی آڈیو لیکس کا معاملہ پر وفاقی کابینہ کی ہدایت پر ایف آئی اے نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی۔

سابق وزیراعظم عمران خان، انکے وزراء اور پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی سائفر سے متعلق گفتگو کی تحقیقات کرنے والی ٹیم پانچ ارکان پر مشتمل ہو گی، نوٹیفیکیشن کےمطابق ایف آئی اے اسلام آباد زون کے سربراہ تحقیقاتی ٹیم کے ڈائریکٹر ہوں گے۔

ٹیم میں آئی ایس آئی، ملٹری انٹیلی جنس اور آئی بی کے نمائندے شامل ہیں، ٹیم عمران خان،سابق وزراء اور اعظم خان کی سائفر سے متعلق گفتگو کی تحقیقات کرے گی۔

یاد رہے کہ وفاقی کابینہ نے یکم اکتوبر کو ایف آئی اے کو تحقیقات کرنے کی منظوری دی تھی۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM