ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

کیا سلمان خان نے منگنی کرلی؟

ویب ڈیسک
01 Dec, 2022

01 دسمبر ، 2022

ویب ڈیسک
01 Dec, 2022

01 دسمبر ، 2022

کیا سلمان خان نے منگنی کرلی؟

post-title

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کی انگلی میں موجود انگوٹھی نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے اور کئی صارفین کا کہنا ہے کہ دبنگ خان نے منگنی کرلی ہے۔

سلمان خان ان دنوں ابوظبی میں آئیفا ایوارڈز کی تقریب کے لیے موجود ہیں جہاں سے چند تصاویر سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ 

پروگرام سے قبل اداکار نے ساتھی فنکاروں کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کی جس میں سلمان خان کا ہاتھ نگاہوں کا مرکز بن گیا، سلمان خان کے ہاتھ میں لوگوں کی دلچسپی اس سے قبل بریسلٹ کی وجہ سے ہوا کرتی تھی لیکن اب بریسلٹ کی جگہ انگوٹھی نے لے لی۔

بالی وڈ اسٹار کے ہاتھ کی درمیانی انگلی میں پہنی  اس انگوٹھی کو دیکھ کر مداح چونک گئے اور یہ خیال کرنے لگے کہ سلمان خان نے منگنی کرلی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  سلمان خان نے منگنی نہیں کی بلکہ یہ انگوٹھی ان کے والد سلیم خان نے بطور تحفہ دی ہے۔

ایسی ہی انگوٹھی سلمان خان کے بھائیوں  ارباز خان اور سہیل خان کو بھی تحفے میں دی گئی ہیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM