ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

لاہور: میاں بیوی منشیات فروش گرفتار

Web Desk
22 Jun, 2022

22 جون ، 2022

Web Desk
22 Jun, 2022

22 جون ، 2022

لاہور: میاں بیوی منشیات فروش گرفتار

post-title

شاہدرہ پولیس نےمنشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے،شاہدرہ پولیس نے میاں بیوی منشیات فروش گرفتارکرلئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ملزم ساجد اور اسکی بیوی صولت بی بی گاڑی میں منشیات فروخت کر رہے تھے ،ملزمان پولیس سے بچنے کے لیے ملکر منشیات فروشی کرتے تھے۔

 پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے 1420 گرام منشیات برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا ہے

تاہم ایس پی سٹی کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا ۔

 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM