ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

اب کورونا وائرس کا نیا ویرینٹک "اومیکرون" "تشویش کا باعث

Web Desk
28 Nov, 2021

28 نومبر ، 2021

Web Desk
28 Nov, 2021

28 نومبر ، 2021

اب کورونا وائرس کا نیا ویرینٹک "اومیکرون" "تشویش کا باعث

post-title

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کو "تشویش کا باعث" قرار دیتے ہوئے اسے "اومیکرون "(Omicron)کا نام دیا ہے۔کورونا وائرس کے اس نئے ویرینٹ کا تکنیکی نام بی ڈاٹ ون ڈاٹ ون فائیو ٹو نائن (B.1.1.529)ہے۔ رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے اس نئے ویرینٹ کی دریافت جنوبی افریقا کے ایک صوبے میں ہوئی ہے۔تصدیق کے بعد سے کورونا کا یہ ویرینٹ  بوٹسوانا، بلجیئم، ہانگ کانگ، اور اسرائیل میں پایا گیا ہے۔ اس نئے ویرینٹ  کا پہلا کیس 22 نومبر کو جنوبی افریقا کے گنجان ترین صوبے خاؤتنگ میں رجسٹر ہوا۔طبی ماہرین کے مطابق  یہ جاننے کی ہنگامی بنیادوں پر ضرورت ہے کہ اس نئے  ویرینٹ کا پھیلاو کتنی تیزی سے ہوتا ہے اور ویکسین  اس  قسم کے خلاف کتنی کار آمد ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM