ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.    UAE گولڈن جوبلی: گلوبل ولیج تصویری مقابلہ درہم 50,000 تک جیتنے کا موقع.   

home-add

UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ

Web Desk
23 Oct, 2021

23 اکتوبر ، 2021

Web Desk
23 Oct, 2021

23 اکتوبر ، 2021

UET لاہور انڈرگریجویٹ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ

post-title

یو ای ٹی(UET)  لاہور میں انڈرگریجویٹ پروگرامز میں داخلوں کے لیے پراسپیکٹس اور آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اکتوبر2021 ہے۔ بی بی اے اور بی بی اے آٹی کے لئے انٹری ٹیسٹ (ECAT) لازمی نہیں۔ بی بی اے اور بی بی اے آٹی کی فیس پنجاب بھر کے اداروں میں سب سے کم ہے۔ترجمان
یاد رہے یو ای ٹی (UET)  لاہور میں انڈرگریجویٹ پروگرامز میں داخلوں کا اعلان 20ستمبر
2021سے کیا جا چکا ہے۔ داخلہ کیلئے درخواست فارم بذریعہ ویب سائٹhttp://admission.uet.edu.pk
 آن لائن پر کیا جا سکتا ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM