ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

جو ملک سے فرار ہوتے ہیں وہ لیڈر نہیں ہو سکتے

مسرت ثمینہ
18 Jan, 2022

18 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
18 Jan, 2022

18 جنوری ، 2022

جو ملک سے فرار ہوتے ہیں وہ لیڈر نہیں ہو سکتے

post-title

عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ جن کو چوری کی دولت سے پیار ہو اور جو ورکرز کو چھوڑ کر ملک سے فرار ہوتے ہیں وہ لیڈر نہیں ہو سکتے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس آنا ہو گا اور جیل جانا ہو گا۔اپنے ایک بیان میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ن لیگ سے ن نکالیں تو اچھا ہے، اب ن اور ش کے بغیر ہی چلنا ہو گا۔
عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ جن کو چوری کی دولت سے پیار ہو اور جو ورکرز کو چھوڑ کر ملک سے فرار ہوتے ہیں وہ لیڈر نہیں ہو سکتے،گورنر سندھ عمران اسماعیل کا یہ بھی کہنا تھا کہ نواز شریف کو وطن واپس آنا ہو گا اور جیل جانا ہو گا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM