ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

کورونا کوسنجیدہ نہ لینے پر گلوکارہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

مسرت ثمینہ
20 Jan, 2022

20 جنوری ، 2022

مسرت ثمینہ
20 Jan, 2022

20 جنوری ، 2022

کورونا کوسنجیدہ نہ لینے پر گلوکارہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

post-title

کورونا وائرس کی مہلک وبا کو سنجیدہ نہ لینے پر چیک ری پبلک کی گلوکارہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی مہلک وبا نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے کر کروڑوں لوگوں کو متاثر کیااور لاکھوں ہلاک ہو چکے ہیں اس کے باوجود بہت سے لوگ اب بھی کورونا کو سنگینی کو سنجیدہ نہیں لے رہے اور اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی زندگیاں بھی خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ایسی ہی داستان یورپی ملک چیک ری پبلک میں رقم ہوئی جہاں معروف گلوکارہ کرونا میں مبتلا ہوکر ہلاک ہوگئیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 57 سالہ گلوکارہ مہلک وبا کو مذاق سمجھا اور ملکی ہیلتھ پاس حاصل کرنے کےلیے جان بوجھ کر انفیکشن کو دعوت دی۔گلوکارہ کے بیٹے نے بتایا کہ والدہ نے کرونا ویکسین لگوانے سے بھی انکار کردیا تھا۔
گلوکارہ کے بیٹے جان ریک نے کہا کہ میری ماں کے ہلاکت سے دو روز قبل انہوں نے فیس بک پر یہ پوسٹ کیا تھا کہ وہ بغیر کسی ویکسین کے اس انفیکشن سے مکمل صحتیاب ہوگئی ہیں اور بہت جلد تھیٹر ، ہوٹلز اور کلبز میں جانے کے لیے ہیلتھ پاس بنوائیں گی۔
گلوکارہ کے بیٹے نے اپنی والدہ کی موت کا ذمہ دار ویکسین کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو قرار دیا ہے۔خیال رہے چیک ری پبلک میں ہوٹلز، بار اور دیگر عوامی مقامات میں جانے کے لیے مکمل ویکسینیٹڈ ہونا لازمی ہے۔
 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM