ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

سینیٹ کمیٹی نےبھیک مانگنےاور منگوانے والوں کے لئےسزا تجویز کردی

Web Desk
28 Apr, 2022

28 اپریل ، 2022

Web Desk
28 Apr, 2022

28 اپریل ، 2022

سینیٹ کمیٹی نےبھیک مانگنےاور منگوانے والوں کے لئےسزا تجویز کردی

post-title

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بھیگ مانگنے والوں کے لیے 3 سال اور منگوانے والوں کے لیے ایک سال کی سزا تجویز کر دی۔
 
سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔

  سینیٹر سیمی ایزدی کی جانب سے بھیک مانگنے والوںکے خلاف بل پر غور کیا گیا،کمیٹی نے گداگری کی روک تھام کے لیے بل منظور کر لیا۔

بل میں بھیک مانگنے والے کے لیے 3 سال اور منگوانے والوں کے لیے ایک سال سزا تجویز کی گئی ہے۔

وزارت قانون کے نمائندے نے بل کی مخالفت کی اور کہا کہ اسلام آباد میں ایک قانون پہلے ہی موجود ہے ،کمیٹی نے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے بل منظور کر لیا۔


 


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM