ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

شیخوپورہ:ریلوے روڑ پر واقع ویٹرنری کلینک پر ڈکیتی کی واردات

Web Desk
16 May, 2022

16 مئی ، 2022

Web Desk
16 May, 2022

16 مئی ، 2022

شیخوپورہ:ریلوے روڑ پر واقع ویٹرنری کلینک پر ڈکیتی کی واردات

post-title

شیخوپورہ میں کلینک پر ڈکیتی کی واردات کا واقع پیش آیا ہےجس میں دو ڈاکوکلینک سے 36ہزار نقدی،موبائل فونز،لیپ ٹاپ اورقیمتی سامان لے اڑے۔

تفصیلات کے مطا بق شیخوپورہ میں کلینک پر ڈکیتی کی واردات  میں دو ڈاکوکلینک سے 36ہزار نقدی،موبائل فونز،لیپ ٹاپ اورقیمتی سامان کا صفایا کرکے چلے گئے۔

 ڈاکو وں نے میڈیسن لینے آنے والے دو گاہکوں کو بھی گن پوائنٹ پر لوٹ لیا،کلینک میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں نے واردات کی فوٹیج محفوظ کر لی۔

 سی سی ٹی وی فوٹیج میں ڈاکوؤں کو ورادات کرتے دیکھا جا سکتا ہے،متاثرہ شہری ڈاکٹرمسعودحسن نے مقدمہ کے لئےتھانہ بی ڈویژن میں درخواست دے دی تاہم مقدمہ درج نہ ہو سکا جبکہ شیخوپورہ میں ڈاکووں کی لوٹ مار کا سلسلہ نہ تھم سکا ہے۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM