ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.   

نانگا پربت پر پھنسنے والے کوہ پیما شہروز کاشف لاہور پہنچ گئے

Web Desk
09 Jul, 2022

09 جولائی ، 2022

Web Desk
09 Jul, 2022

09 جولائی ، 2022

نانگا پربت پر پھنسنے والے کوہ پیما شہروز کاشف لاہور پہنچ گئے

post-title

نانگا پربت سے ریسکیو کیے جانے والے کوہ پیما شہروز کاشف لاہور پہنچ گئے۔

کوہ پیما شہروز کاشف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ اسکرود سے لاہور پہنچے جہاں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر عزیز و اقارب نے شہروز کاشف کا استقبال کیا۔

شہروز کاشف کے والدین بھی اسکردو سے ان کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں۔

شہروز کاشف نانگا پربت کی چوٹی سر کرکے واپس آئے ہیں جب کہ وہ نانگا  پربت سے واپسی پر لاپتا ہوگئے تھے جس کے بعد پاک فوج کے ریسکیو آپریشن میں انہیں اور کوہ  پیما فضل علی کو ریسکیو کیا گیا۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM