ارضِ پاک نیوز نیٹ ورک

Arz-e-Pakistan News Network

Language:

Search

Nishat-1 حادثے سے بال بال بچ گیا.    Newly posted SSPs in Punjab police visit PSCA, PPIC3.    "  لڑکیاں صرف ماں کی کوکھ یا پھر قبر میں محفوظ ہیں" طالبہ نے خودکشی کر لی.    "میں ناگن، تو سپیرا " پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل.    "منی ہائسٹ "(Money Heist )کاآخری حصہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ریلیز کیا جائے گا.    NA-133 کا ضمنی انتخاب.    NA-133 ضمنی انتخاب.    NCA میں "دی سندھو پراجیکٹ اینگما آف روٹس " کے عنوان سے فن پاروں کی نمائش.    KIPS-CSS کی جانب سے CSSمیں کامیاب امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ.    NCA میں ٹریڈیشنل آرٹ کورسز ورکشاپ کی اختتامی تقریب.    NA-75 الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ردعمل.    NA-133 ضمنی انتخاب : جمشید اقبال چیمہ کی اپیلوں پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ جاری.   

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے خیر سگالی کے سفیر بن گئے۔

Web Desk
04 Jul, 2022

04 جولائی ، 2022

Web Desk
04 Jul, 2022

04 جولائی ، 2022

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے خیر سگالی کے سفیر بن گئے۔

post-title

خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے پشاور میں قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی جی پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری اور دیگر پولیس حکام نے شرکت کی۔

 

 

تقریب سے خطاب کے دوران شاہین آفریدی نے کہا کہ کے پی پولیس کے لیے خیرسگالی کا سفیر بننا اعزاز کی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ کے پی پولیس کو سلام پیش کرتا ہوں، ان کی قربانیاں سب کے سامنے ہیں، میرے والد نے پولیس کی نمائندگی کی ہے اور  بھائی اب بھی پولیس میں ہیں، پولیس کی ڈیوٹی کافی مشکل ہے۔

قومی کرکٹر کا  کہنا تھا کہ تقریب میں موجود فخر زمان سمیت تمام کرکٹرز کے پی پولیس اور فورسز کے ساتھ ہیں۔


APNN نیوز، APNN گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

APNN News, the APNN Group or its editorial policy does not necessarily agree with the contents of this article.


عوامی بحث (0) تبصرے دیکھنے کے لئے کلک کریں Public discussion (0) Click to view comments
28 / 5 / 2021
Monday
1 : 23 : 31 PM